|

وقتِ اشاعت :   3 hours پہلے

خضدار: خضدار پولیس اور لیویز کا مغویہ آسمہ کی گرفتاری کے لیے ملزمان کی رہائشگاہ انجیرہ پرچھاپہ ایک شخص کوحراست میں لے لیا گیا ۔

پولیس حکام کے مطابق جمعہ کواس سے قبل گزشتہ روز اغواء ہونے والی لڑی کے بھائی عبدالحفیظ جتک کی مدعیت میں مرکزی ملزم ظہور احمد ودیگر ملزمان کے خلاف دفعات365- 354- 397 کے تحت خضدار سٹی تھانہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

حکا م کے مطابق خضدار پولیس اور لیویز کی بھاری نفری نے مرکزی ملزم ظہور احمد کے خلاف ان کی رہائشگاہ پر چھاپہ مارکر ایک مشکوک شخص کوگرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کی جانب سے مغویہ کی بازیابی کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *