|

وقتِ اشاعت :   3 hours پہلے

تربت:  تربت کا رہائشی طالب علم کراچی میں لاپتہ۔

فورسز نے کراچی سے ایک بلوچ نوجوان کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جن کی شناخت حسن خان کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق شہرک تْربَت کے رہائشی اور لوامز انٹر کالج اوتھل کے طالب علم کو گزشتہ رات کراچی میں اپنی رہائش گاہ سے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *