|

وقتِ اشاعت :   5 hours پہلے

نال: ال ذاکر اسماعیل سمیت بلوچستان کے دیگر بلوچ نوجوانوں کی گمشدگی کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی نال کی طرف سے احتجاجی ریلی شاشان میڈیکل سینٹر ایریا سے مین چوک تک نکالی گئی

ریلی میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ریلی سے کامریڈ شوکت بلوچ سائرہ بلوچ رحمت مینگل زاکر حسین کے فرزند شہد صحافی شریف شہزاد کے بہن سمیت دیگر نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ زاکر اسماعیل کو لاپتہ ہوئے کئی سال ہوگیئیں

اس کے باوجود تاحال انھیں بازیاب نہ کیا گیا اگر اس نے کوء گناہ کیا ہے یا جرم کیا ہے اسے عدالت میں پیش کریں یہ کیسا قانون ہے کہ بنا جرم کے لوگوں کو لاپتہ کرکے سزا دو ہم مطالبا کرتے ہیں

بلوچستان بھر سے جتنے بے گناہ نوجوان لاپتہ کیئے ہیں انھیں رہا کرو اور ان کے خاندانوں کو انصاف دو اج بڑی تعداد میں احتجاجی ریلی میں شریک ہیں سب کی ہمدردیاں لاپتہ لوگوں سے ہیں امید کرتے ہیں

ائندہ بھی اسء طرح ظلم زیادیتوں کے خلاف بڑی تعداد میں شرکت کریں گے اور انسانی دوستی کا ثبوت دیں گے انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے گزراش ہے کہ وہ بلوچ نسل کشی کے خلاف نوٹس لیں اور بلوچ عوام کو انصاف فراہم کریں عالمی میڈیا سے بھی گزرش ہے کہ وہ بلوچ نسل کشی اور بلوچ عوام کے ساتھ ظلم زیاتیوں کے خلاف آواز ٹھائیں اور ان کےآواز عالمی عدالت تک پہنچائیں بلوچ عوام کے ساتھ کزشتہ کء سالوں سے ظلم زیادیتاں ہورہے اور لاپتہ کررہے ہیں

نال کے صحافی شریف شہزاد کو شہید ہوے کء ماہ ہوگے اس کے باوجود ابھی تک اس خاندان کو انصاف فراہم نہ کیا گیا شہید شریف شہزاد کا قصور صرف یہ تھا وہ ہمیشہ حق سچ کا ساتھ دیتا مظلوم لوگوں کے ساتھ ہونے والے ظلم زیاتیوں کے خلاف آواز اٹھایا ہمیشہ مظلوم لوگواں کے آواز بن گیا اس وجہ سے انھیں شہید کیا گیا ابھی تک اس کے خاندان کو نہ انصاف انتظامیہ کو چائئے کہ وہ شہید شریف شہزاد کے خاندان کو انصاف فراہم کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *