|

وقتِ اشاعت :   6 hours پہلے

کوئٹہ:  ضلع ہرنائی کے علاقے میں کوئلہ کان میں حادثہ ایک کان کن کو بچا لیا گیا دوسرے کی تلاش جاری ۔

محکمہ مائنز حکام کے مطابق منگل کو ہرنائی کے علاقے کھوسٹ میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو کا ن کن گل عظیم اور عابد کان میں پھنس گئے

جس کے بعد انتظامیہ نے ریسکیو آپریشن کے دوران ایک کان کن عابد کو زندہ بچا لیا جبکہ گل عظیم کو بچانے کے لئے ریسکیو آپریشن رات گئے تک جاری رہا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *