|

وقتِ اشاعت :   4 hours پہلے

تربت: تربت سول سوسائٹی کا شریف زاکر پر قاتلانہ حملہ کے خلاف کل تربت میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان۔

تربت کی معروف سماجی شخصیت اور ساچان گرائمر سکول کے ڈائریکٹر شریف زاکر پر قاتلانہ حملہ کے خلاف تربت سول سوسائٹی نے کل بروز بدھ تربت میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

تربت سول سوسائٹی کے کنوینر گزار دوست نے ایک ویڈیو پیغام میں احتجاج کی کال دی ہے، انہوں نے تاجر برادری، سیاسی قیادت اور سماجی شخصیات سے شٹرڈاؤن ہڑتال کو. کامیاب بنانے کی اپیل کی ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *