مستونگ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے میڈیا کو دیے اپنے ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ اکیس فروری مادری زبانوں کا عالمی دن کے مناسبت سے مستونگ میں عبدالعزیز کْرد اور بابو عبدالکریم شورش کے یاد میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔
تقریب میں مختلف سگمنٹس شامل ہونگے جن میں عبدالعزیز کْرد اور بابو عبدالکریم شورش کے بارے میں ڈاکیومنٹری و پیپر، مادری زبانوں کا عالمی دن کے مناسبت براہوئی زبان میں ایک کتابچہ کی رونمائی،
پینل ڈسکشن و تقاریر سمیت دیگر ادبی و سیاسی موضوعات شامل ہونگے۔
انہوں نے مزید کہا کہ باقی تفصیلات بعد میں شائع کیا جائے گیا۔
Leave a Reply