|

وقتِ اشاعت :   3 hours پہلے

کوئٹہ: جے اے پی کے مرکزی ترجمان کے مطابق وڈھ، وئیر، نال کراس،اور زیرو پوائنٹ خضدار سے ( براس ) کے کالعدم تنظیم لشکر بلوچستان کے ہاتھوں بے گناہ عمائدین کو نشانہ بنانے کے خلاف قومی شاہراہ کو بلاک کیا گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ وڈھ میں بی ایل اے کیلئے راہ ہموار کرنے کی کوششوں میں پاکستانیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں دو بھائی مل کر وڈھ کو اللہ نظر اور بشیر زیب کا اڈہ بنانا چاہتے ہیں

جبکہ پولیس، انتظامیہ، اور صوبائی حکومت اپنی زمہ داریوں سے نہ صرف غفلت برت رہی ہیں بلکہ راہ فنڈڈ لشکروں کے سیاسی سربراہ اور اْس کے دہشتگردوں کو تحفظ بھی فراہم کررہی ہیں

ایسے تمام اقدامات کے خلاف مزاحمت اور شدید احتجاج کرینگے مظلوم پاکستانیوں کا خون بہانے کی کسی کو اجازت نہیں دینگے۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *