خضدار: وڈھ و دیگر مقامات پر احتجاج و روڈ پر ہونے والا دھرنا ختم۔ ٹریفک بحال۔ مذاکرات کامیاب ہوگئے۔
ملزمان کی گرفتاری اور شاہراہ و بازار میں اسلحہ سے لیس افراد کی نقل و حرکت پر پابندی ہوگی۔
مذاکرات معاہدے کا بنیادی نقطہ ، جھالاوان عوامی پینل کے ورکرز نے خضدار وہیر اور وڈھ کے مقامات سے فائرنگ واقعہ اور اس میں ایک شخص کے قتل اور زخمی ہونے کے خلاف بلاک کردیا تھا اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کررہے تھے۔
تاہم رات پولیس سے کامیاب مذاکرات کے بعد روڈ ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔
معاہدے کے تحت ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا وڈھ کے حدود میں شاہراہ اور وڈھ بازار میں اسلحہ سے لیس افراد کی نقل و حرکت پر پابندی ہوگی
Leave a Reply