کوئٹہ:ضلع کچھی کے علاقے بولان میں مسلح افراد کی جانب سے قومی شاہراہ پر ناکہ بندی اور فورسز کے ساتھ جھڑپوں کی اطلاعات ، ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مسلح افراد نے بولان میں قومی شاہراہ پر مختلف مقامات پر ناکہ بندی کی اور آنے جانے والی گاڑیوں کو روک کر تلاشی لی
اس موقع پر رکنی اسمبلی وپارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ لیاقت علی لہڑی کے قافلے کو بھی روکنے کی اطلاعات ہیں ،فورسز کی کارروائی کے دوران مسلح افراد اور فورسز میں رات گئے تک جھڑپوں کی اطلاعات تھیں۔
Leave a Reply