|

وقتِ اشاعت :   6 hours پہلے

بلوچستان کے شہر واشک میں 3 تیل بردار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق افسوسناک واقعہ واشک کے علاقے بسیمہ پتک کے مقام پر پیش آیا جہاں تین تیل بردار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ جس کے نتیجے میں پانچ افراد جھلس کر جان سے گئے۔

ریسکیو اہلکاروں نے آگ پر قابو پاکر لاشوں کو اسپتال منتقل کیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق مستونگ اور کوئٹہ سے ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *