خضدار : بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاںبحق۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خضدار کے نواحی علاقے میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایس ایچ او بھاول خان پندرانی کے چچا ذاد بھائی پیرجان پندرانی کے ماموں ذاد بھائی ساول خان پندرانی جانبحق ہوگئے
ان کی تعزیت بالینہ کٹھان ساسولی آباد میں لی جارہی ہے۔
Leave a Reply