|

وقتِ اشاعت :   4 hours پہلے

کوئٹہ: عدنان بشارت ایڈووکیٹ کو ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان تعینات کردیا گیا۔

لاء اینڈ پارلیمنٹری افئیر حکومت بلوچستان کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کے وکیل عدنان بشارت کو ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان تعینات کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان کی سیٹ آصف ریکی کے ہائیکورٹ کے جج بننے کے بعد خالی ہوئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *