ڈیرہ مراد جمالی: نصیرآباد کے علاقے نوتال اور صدر پولیس تھانے ڈیرہ مراد جمالی کی حدود میں راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی مسافر ٹرین جعفر ایکپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گی سندھ پنجاب اور بلوچستان کے درمیان ریلوے ٹرینں مختلف زیلوے اسٹنشنوں پر روک دی گئی
ہنگامی بنیادوں پر بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ریلوے حکام کے مطابق لاہور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکپریس کو نصیرآباد کے علاقے نوتال ڈیرہ مراد جمالی کے درمیانے ایریاز میں مزکورہ ٹرین کی تین بوگیان پٹڑی سے اتر گئی
تاہم اس سلسلے میں کوئی نفصان نہں ہوا وافعے کے بعد مختلف ٹرینوں کو مختلف ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا تین بوگیان کاٹ کر ٹرین کو سکیورٹی کے خدشات کے باعث منزل مقصود روانہ جبکہ بوگیاں کی بحالی کے لیے امدادی ٹیم پہنچ کر کام شروع کر دیا گیا ہے
Leave a Reply