کوئٹہ: کوئٹہ میں گھر سے پولیس نے پھندا لگی نعش قبضے میں لے لی۔
پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے مری آباد سے پولیس نے ایک شخص کی پھندا لگی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی
جس کی شناخت 40سالہ ولایت حسین ولد محمد ایوب کے نام سے ہوئی ہے ۔پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے۔
Leave a Reply