|

وقتِ اشاعت :   7 hours پہلے

کوئٹہ: کوئٹہ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میںواقع پٹرول پمپ میں نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر 2لاکھ روپے اور6موبائل چھین لئے اسی دوران چوکیدار نے ڈاکووں کا پیچھا کیا تو انہوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چوکیدار جاں بحق ہوگیا۔

پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *