|

وقتِ اشاعت :   7 hours پہلے

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں معصوم بچوں پر کالعدم تنظیم بی آر اے کے وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ معصوم بچوں کو نشانہ بنانا بدترین دہشت گردی اورکھلی بربریت ہے

میری ہمدردیاں اور دعائیں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں انہوں نے یقین دلایا کہ مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *