|

وقتِ اشاعت :   3 hours پہلے

خضدار: خضدارٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق دو افراد زخمی وڈھ پولیس کے مطابق پیر کے روز کوئٹہ کراچی قومی شاہراھ وڈھ بدرنگ کے مقام پر کراچی سے کوئٹہ جانیوالی کاراورمخالف سمت سیانیوالی ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں مسماء(ف) اہلیہ ڈاکٹر مجیب الرحمٰن موقع پر جاں بحق ہوگئے

جبکہ ڈاکٹر مجیب الرحمٰن شاہوانی اور انکی کمسن بیٹی بی بی زینب ساکن سریاب کوئٹہ شدید زخمی ہوگئے نعش اور زخمیوں کو وڈھ ہسپتال پہنچائے گئے جہاں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعدکوئٹہ روانہ کردیا گیا نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء￿ کے حوالے کرکے واقعہ سے متعلق تحقیقات شروع کردی

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *