|

وقتِ اشاعت :   13 hours پہلے

بلوچستان کے ریلوے حکام نے تصدیق کی ہے کہ رہائی پانے والے 80 یرغمالیوں کو پانیر سے کوئٹہ کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں ایک ریلوے افسر نے بتایا کہ رہائی پانے والے 80 یرغمالیوں میں 26 خواتین، 11 بچے اور 43 مرد شامل ہیں۔

خیال رہے کہ یرغمال بنائے گئے مسافروں کی تعداد 400 سے زائد ہے، رہائی پانے والے یرغمالیوں کے بارے میں یہ سامنے آیا تھا کہ ان سب کو تعلق بلوچستان سے ہے۔

ریلوے حکام نے بتایا ہے کہ رہا ہونے والے افراد چند گھنٹوں میں کویٹہ پہنچ جائیں گے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *