|

وقتِ اشاعت :   5 hours پہلے

خضدار: تحصیل وڈھ کے قریب شہدا چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کا دھاوا اہلکاروں کے اسلحہ لیکر فرار۔

تفصیلات کے مطابق تحصیل وڈھ کے شہدا لیویز چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ لیویزاہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ہوگء۔

واقع کی اطلاع ملتے ہی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *