ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ مراد جمالی اور ڈھاڈرمیں رکشے والوں سے رشوت طلب کرنے پر ڈی آئی جی پولیس نے چار پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا
پولیس ذرائع کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میر حسن پولیس چوکی اور ڈھاڈر پولیس چوکی پر رکشے والوں سے رشوت طلب کرنے اور نا جائز تنگ کرنے کا ڈی آئی جی پولیس نصیرآباد نے نوٹس لیتے ہوے چار پولیس اہلکاروں کو معطل کر کے ان کے خلاف تحقیقات کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔
Leave a Reply