کوئٹہ : منگچر کے علاقے میں لاپتہ فہیم اور خادم حسین کے لواحقین کا دھرنا گزشتہ 24 گھنٹوں سے قومی شاہراہ پر جاری ہے
جس کی وجہ سے کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک معطل ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں ٹرانسپورٹروں اور مسافروں کو مشکلایت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے
دھرنے میں خواتین اور بچے گزشتہ روز سے لاپتہ فہیم اور خادم حسین کی بازیابی کے لیے منگچر میں بیٹھے ہیں دھرنے کی وجہ سے کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک معطل ہے
اور سڑک کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی ہے لاپتہ نوجوانوں کو بازیاب کیا جائے