کوئٹہ : اینٹی نارکوٹکس فورس کا ضلع چاغی ، شمن اور پشین میں کامیاب کارروائیاں ،کروڑ وں روپے ما لیت کی منشیات برآمد کرلی گئی ہے ۔
اے این ایف ترجمان کے مطابق چاغی میں ذاکر کیمپ کے قریب اسمگلنگ کے لئے چھپائی گئی 427کلو افیون، ایک کلو مارفین اور 18کلو چرس برآمدکر کے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
اسی طرح بلوچستان کے ضلع چمن میںکچی آبادی سے 92کلو مارفین جبکہ پشین کے کچلاک کے قریب پہاڑی علاقے سے 59کلو ہیروئن برآمد کی گئی
برآمد کی گئی منشیات کی قیمت کروڑوں روپے بتا ئی جا رہی ہے اس سلسلے میں مزید کارروائی جا ری ہے ۔
Leave a Reply