کوئٹہ: ڈاکٹر الیاس بلوچ کو بیٹے عادل الیاس اور دامادکفایت اسماعیل کو ہدہ جیل سے رہا کردیا گیا
ڈاکٹر الیاس بلوچ کو دو روز قبل رات گئے گرفتاری کیا تھا
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سے ڈاکٹر الیاس بلوچ کو 3 ایم پی او کے تحت جیل میں بند کرنے کے احکامای جاری کئے تھے
جمعہ کوڈی سی کوئٹہ نے انکی رہائی کے احکامات جاری کئے تھے
جس کے بعد انہیں ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ سے رہا کردیاگیا
Leave a Reply