|

وقتِ اشاعت :   8 hours پہلے

ڈیرہ مراد جمالی :  صحبت پور کے علاقے میں دو واقعات میں دو اقراد ہلاک جبکہ ایک زخمی پولیس کے مطابق شاہ غازی ناکے کے مقام پر ٹوڈی گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی

جس کے نتجے میں موٹر سائیکل سوار محمد حفیظ شدید زخمی ہوگئے جن کو ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا

کہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے ہلاک ہوگئے جبکہ شہید محمد علی پولیس تھانے کی حدود گوٹھ کلنورپور پندرانی میں پسٹل کو صاف کرتے ہوے اتفاقی گولی چلنے سے محمد خان پندرانی ہلاک ہوگئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *