کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق سریاب روڈ پر نہتے مظاہرین پر فائرنگ میں 3افراد کی شہادت درجنوں کے زخمی کرانے کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پہیہ جام و شٹر ڈاون ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہے
حکمران مظالم کے پہاڑبلوچ عوام پر توڑ کر امن کا جھنڈا گاڑنے کا راگ الاپ کر رہے ہیں جو کسی صورت درست عمل نہیں اعلامیہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاجی کال کی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا –
Leave a Reply