کراچی: سربراہ بی این پی اختر مینگل نے ایک یوٹیوب پوڈکاسٹ میں انکشاف کیا کہ انہوں نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت کی توسیع کے لیے ووٹ دینے کے بدلے 50 لاپتہ افراد کو بازیاب کرایا۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ عمل ایک سمجھوتہ تھا جس کے نتیجے میں ان کے مطالبات کو تسلیم کیا گیا اور کئی افراد کو بازیاب کرایا گیا۔
Leave a Reply