|

وقتِ اشاعت :   3 days پہلے

تربت:ناصر آباد میں پولیس اسٹیشن نزر آتش اطلاع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ناصرآباد میں پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا

اور اسٹیشن کو آگ لگاکر جلا دیا۔ غیر مصدقہ زرائع کے مطابق حملہ آور پولیس اسٹیشن سے سرکاری اسلحہ بھی اپنے ہمراہ لے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *