|

وقتِ اشاعت :   3 days پہلے

کوئٹہ: انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات بلوچستان کا تبادلہ کردیا گیا ۔

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات بلوچستان شجاع الدین کاسی کا تبادلہ کر کے انہیں وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم کا عارضی رکن تعینات کردیا گیا ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *