|

وقتِ اشاعت :   3 days پہلے

کوادار: گوادر میرین ڈرائیو پر سیکورٹی فورس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ،گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔ ایک راھگیر زخمی،ہسپتال منتقل۔

ہلاکتوں کا خدشہ ہے،

ایس ایچ او گوادر محسن علی بلوچ واقعہ کے بعد علاقے کو گھیرے میں لیکر تفتیش شروع کیا گیا ہے،دھماکہ کےبعد شہر بھر میں سخت سیکورٹی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *