لاہور میں شوال کا چاند نظر آگیا، عید الفطر کل منائی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹی لاہور نے تصدیق کی ہے کہ آج 30 مارچ 2025 کو شام کے وقت شوال کا چاند واضح طور پر دیکھا گیا۔
کمیٹی کے ارکان نے شہادتوں کا جائزہ لینے کے بعد اس بات کی تصدیق کی کہ چاند کی رویت ہوئی ہے۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے بھی جلد ملک گیر اعلان متوقع ہے۔
Leave a Reply