|

وقتِ اشاعت :   2 days پہلے

کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے ہنہ اوڑک ، کرخسہ اور شعبان میں ہرقسم کی پکنگ اور سیرو تفریح پرپابندی عائد کردی۔

یہاں جاری ہونے والے ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے حالیہ امن و امان کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظرمحکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے دفعہ 144نافذ ہے

جس کے باعث ہنہ ،ہنہ اوڑک ، کرخسہ اور شعبان کے علاقوں میں ہر طرح کی سیرو تفریح پر تاحکم ثانی پابندی عائد کی جاتی ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *