کوئٹہ : کوئٹہ کے نواحی علاقے سرہ غوڑگئی کے قریب سے ایک نوجوان کی نعش برآمد
پولیس کے مطابق گزشتہ روز سرہ غوڑگئی کے نزدیک زرغون ہائوسنگ بائی پاس روڈ کے کنارے ایک نوجوان کی نعش ملی جس کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا
نعش ہسپتال منتقل کردی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔
Leave a Reply