|

وقتِ اشاعت :   11 hours پہلے

کوئٹہ : راحیلہ حمید خان درانی نے کہا کہ سردار اختر مینگل کے پاس کوئی میڑھ نہیں بلکہ وفد بات چیت کے لئے گیا تھا

اور سردار اختر مینگل کا ہم سے پہلا سوال یہ تھا کہ آپ لوگوں کو کس نے بھیجا ہے انہوں نے کہا کہ ہم خواتین پارلیمنٹرین ان سے اپنے عوام کو ان سے مشکلات کے حل اور دھرنا ختم کرنے کیلئے گئی تھی

اور سردار اختر مینگل نے مطالبات منظور ہونے تک دھرنا ختم کرنے سے انکار کیا اور ہم نے انہیں کہا کہ آپ کے مطالبات میں کچھ میٹر عدالتوں میں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *