|

وقتِ اشاعت :   2 days پہلے

دالبندین (نامہ نگار)میں تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ڈسٹرکٹ چاغی میں اس وقت 63 سکولز عدم توجہی کی وجہ سے کہی عرصے سے بند ہے سابق چیرمین سینٹ کے آبائی علاقہ ڈسٹرکٹ چاغی کے مختلف یونین کونسل میں 63 گرلز اور بواہز پرائمری سکولز بند ہے

سینکڑوں طلباء￿ او طالبات علم کی روشنی سے محروم ہے۔تفصیلات کے مطابق چاغی میں دو میگا پروجیکٹ ریکوڈک اور سیندھک کی موجودگی میں سکولوں کی حالت زار ابتر ھوچکی ہے۔

چاغی کے مختلف یونین کونسل کے سکولز کہی سالوں سے بند پڑے ہے انتہائی افسوس سے کہنا پڑتا ہے اس وقت ضلع چاغی کے 63 اسکولز نہ صرف بند ہے بلکہ تمام بند اسکولز کھنڈرات کا منظر پیش کررہے ہے کہی عرصے سے ٹیچرز نہ ھونے کی وجہ سے ضلع بھر کے 63 اسکولز بند ہے

جس کی وجہ سے سینکڑوں طلبہ وطالبات علم جیسی زیور سے محروم ھورہے ہے63 سکولوں میں 1.بواہز سکول۔کلی محمد علی یک مچھ۔2.بواہز سکول سید میر حسن۔3 بواہز سکول راجے4 بواہز سکول۔کچاو حاجی اباد۔5 بواہز سکول براہوک۔6 بواہز پنیام۔7 بواہز سکول براپچہ۔

8 بواہز سکول خرگوشکان۔9 بواہز سکول کرتاکہ۔10 بواہز سکول صالحہ کاریز۔11 بواہز سکول۔محراب خان شہ دیوانگ13بواہز سکول۔بسو کاریز۔13 بواہز سکول ملک محمد اسماعیل کلگ14 بواہز سکول۔کوچکی چاہ۔15 بواہز سکول سیف اللہ فصیلا16 بواہز سکول۔رسول بخش نوتیزی17 بواہز سکول۔

لانڈھی نمبر 17. 18 بواہز سکول شکاری لانڈھی19؛بواہز سکول۔محمد رحیم سیاہ چنگ20 بواہز سکول۔پدگ اسٹیشن 21 بواہز سکول۔مزار خان قمبر زی 22 بواہز سکول۔ملک سلیم محمد حسنی۔23 بواہز سکول۔حاجی باران دستونک24۔ گرلز سکول حاجی قلی چارسر۔25 گرلز سکول نوک چاہ سلطان محمد26۔

گرلز سکول غلام نبی چارسر27۔گرلز سکول فیض محمد اسماعیلی 28۔گرلز سکول کلی رسول بخش پدگ29 گرلز سکول شہسوار کنر30۔بواہز سکول کلی عبد العزیز میروہی31۔بواہز سکول جمعہ خان ہمے 32۔بواہز سکول نواب خان گیڑم۔33 بواہز سکول خلیفہ محمد حیات 34۔بواہز سکول کلی عبد الرحمن باسلانی.35۔

بواہز سکول غلام سرور سنجرانی 36۔بواہز سکول محمد امین یک مچھ 37۔بواہز سکول حاجی یعقوب عیسی طاہر 38۔بواہز سکول کلی خواستی سیادک39۔بواہز سکول آسا چاہ۔ 40 بواہز سکول حمل خان شیرزی 41۔گرلز سکول نصر اللہ چہتر 42۔گرلز سکول کلی ملک دلمراد43۔بواہز سکول غلام محی الدین امری.44۔بواہز سکول ملا عبد العزیز سوتگ۔45 گرلز سکول پنیام۔46۔بواہز سکول ملک روشن حسنی47۔بواہز سکول ہارون تفتان 48۔بواہز سکول نبی بخش سورگل48۔بواہز عبدالنبی شیرزی شینگرو.50۔بواہز سکول الہی بخش دالبندین51۔بواہز سکول ملک عثمان شیرزی

52۔گرلز سکول تفتان 53۔بواہز سکول خدائے نظر کانی.54۔بواہز سکول وادان جولی55۔بواہز سکول کلی اسماعیل تالاب56۔بواہز سکول ڈھڈر لانڈھی دالبندین57۔بواہز سکول ولی محمد نوکنڈی 58۔بواہز سکول راجے59۔

بواہز سکول پسند خان گھٹ60۔بواہز سکول محمد اشرف چاربان61۔بواہز سکول ہوکی62۔بواہز سکول بازار براپچہ 63۔گرلز سکول حاجی نوروز خان۔شامل ہیں بچوں کے نام پر کلسٹر فنڈز کی بندر بانٹ سے آفسیرز کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے

پورے ڈسٹرکٹ میں درجنوں اسکولوں کی بندش سے ضلع کی مستقبل کے معماروں کی زندگیوں کو تاریکی میں دھکیلنے کی مترادف ہے علاقہ مہیکنوں کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان۔چیف سیکرٹری بلوچستان وزیر تعلیم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ چاغی کے 63 بند اسکولز کی نوٹس لیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *