کوئٹہ: بلوچستان میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ رواں سال کیسز کی تعداد تین ہوگئی ۔
محکمہ صحت حکام کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ کے رہائشی شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جسے فاطمہ جناح ہسپتال کے آئی سولیشن وارڈ منتقل کردیا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ واں سال بلوچستان سے اب تک کانگو وائرس کے تین کیسز رپورٹ جبکہ ایک شخص کی ہلاکت ہوچکی ہے ۔
Leave a Reply