|

وقتِ اشاعت :   2 days پہلے

کوئٹہ :  بولان کے علاقے مچھ کے قریب حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بولان کے علاقے پرانا مچھ کے قریب حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے

حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر نعشوں کو ہسپتال منتقل کردیا نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *