وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ بعض لوگوں کو پاکستان اور بلوچستان کی ترقی ہضم نہیں ہورہی۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے ہمیشہ بلوچستان کو ترجیح دی، انہوں نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب بھی بلوچستان کی ترقی کے لیے کام کیا ہے۔
وفاقی وزیر تجارت نے کہا کہ وزیراعظم اور تمام اسٹیک ہولڈر زملک کی بہتری کے لیے کام کر رہے ہیں، ہم نے ملک میں یکساں ترقی کو فروغ دینا ہے۔
Leave a Reply