چاغی: دالبندین کے قریب ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق، تین زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق دالبندین شہر کے قریب کاڑی اور ٹرالر کے درمیان ٹریفک حادثہ پیش آیا
جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پرجاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں حاجی محمد اور نور احمد شامل ہیں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کر دیا گیا مزید کا رروائی جا ری ہے ۔
Leave a Reply