|

وقتِ اشاعت :   7 hours پہلے

تربت : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلٰی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے آل پارٹیز کیچ، انجمن تاجران تربت، بارڈر کمیٹی اور بس ٹرانسپورٹرز کے وفد نے ملاقات کی۔

ملاقات میں بارڈر کی بندش، تلار، ہنگول، پور ندی اور ناکاکاڈی چیک پوسٹ پر مسافروں کی تذلیل اور فورسز کے نامباسب رویہ پر بات کی۔

ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ کاروباری حضرات کو درپیش مسائل کے حل کے لیے زمہ داراں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

اْنہوں نے کہا کہ نیشنل پارٹی اِن مسائل کو سنجیدگی سے لے گی اوراِن کے حل کے لئے ہر فورم پر آواز بلند کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *