مستونگ: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے پتھر لے جانے والی گاڑیوں پر فائرنگ کرکے گاڑیوں کی ٹائر پھاڑ دیئے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ کے علاقے چوتو میں نامعلوم مسلح افراد نے پتھر لے جانے والی دو گاڑیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دس ویلر گاڑیوں کی ٹائروں کو ناکارہ بنا دیا تاہم فائرنگ سے گاڑیوں کے ڈرائیور محفوظ رہے۔
Leave a Reply