پسنی :پسنی میں بم دھماکہ، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی۔پسنی پولیس مطابق شہر کے مِسکان چوک قبرستان کے قریب ایک کرولا آلٹس گاڑی کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا۔
جس سے گاڑی میں موجود دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ جاں بحق افراد کی شناخت سلمان ولد منیر احمد،وارڈ نمبر 1 ببّر شور، پسنی۔ا
ور محمد نواز ولد محمد اعظم، حکیم والا، نزد چورنگی، جوہرآباد خوشاب زخمی کی شناخت شاہ نظار ولد حلیم، ساکن وارڈ نمبر 7 پسنی کے نام سے ہوئی ہے
Leave a Reply