کوئٹہ: کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پہلی حج پرواز 150 حج کا فریضہ ادا کرنے والے مسافروں کو لیکر 29 اپریل منگل کی صبح سعودی عرب روانہ ہوگی. گورنربلوچستان جعفر خان مندوخیل تمام معزز عازمین حج کو الوداع کہیں گے۔
واضح رہے کہ کوئٹہ سے جانے پروازوں سے حج اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والوں کے ساتھ دیگر مسافر بھی استفادہ کر رہے ہیں توقع ہے کہ ہوائی سفر کے اس اقدام کو وقت کے ساتھ مزید استحکام ملے گا۔
Leave a Reply