تربت: بلیدہ کے رہائشی شے حق الطاف بلوچ ساتھی سمیت بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔
ان کے ہمشیرہ نے سوشل میڈیا پر بتایا تھا کہ انکے 17سالہ کمسن بھائی شے حق الطاف اور آدم سلیم کو لاپتہ کر دیا گیا ہے تاہم وہ دونوں ابھی بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔
وقتِ اشاعت : 6 hours پہلے

Leave a Reply