|

وقتِ اشاعت :   5 hours پہلے

انڈیا کے وزیرِاعظم نریندر مودی نے پاکستان کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ انڈیا کا جو پانی پہلے ملک سے باہر جا رہا تھا اب وہ ملک کے اندر ہی استعمال کے لیے محفوظ رکھا جائے گا۔

منگل کو نئی دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے اپنے اس بیان کی مزید وضاحت نہیں کی۔

گذشتہ ماہ انڈیا نے پہلگام حملے کے بعد پاکستان کے ساتھ تاریخی سندھ طاس معاہدہ معطل کر دیا تھا۔ روئٹرز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *