|

وقتِ اشاعت :   5 hours پہلے

وزیرِاعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مکار دشمن نے پاکستان کے 5 مقامات پر بزدلانہ حملہ کیا ہے، پاکستان بھارتی حملے کا بھرپور جواب دینے کا حق رکھتا ہے۔

شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی طرف سے بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔

ویراعظم نے قومی سلامتی کا اجلاس صبح طلب کرلیا گیا ہے۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پورے صوبے میں ہنگامی حالت کا اعلان کردیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *