|

وقتِ اشاعت :   4 hours پہلے

تربت:  بی ایس او پجار، یونیورسٹی آف تربت یونٹ کی پریس ریلیز، یونیورسٹی آف تربت میں طلباء￿ کو کہی مساہل درپیش ہیں

لیکن انتظامیہ کی غیر سنجیدگی کی وجہ سے مسائل بڑھتے جارہے ہیں اور انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار نبھا رہا ہے۔

بی ایس او پجار نے انتظامیہ کی بدترین غیر سنجیدہ رویے پرگہری تشویش کا اظہار کیا، اور مزید کہا کہ اگر فوری طورپر یہ مساہل حل نہیں ہوہے تو انتظامیہ کے خلاف سخت ترین ردِ عمل دیں گے۔

1۔واٹر کولر میں تربت کی اس شدید گرمی میں پانی کی مکمل بحران ہے

جہاں طلباء￿ کو پینے کیلئے پانی دستیاب نہیں اس کی وجہ سے طلباء￿ شدید گرمی میں پریشان ہیں

2۔ انتظامی بحران، گزشتہ چار پانچ سال سے رجسٹرر، ڈائریکٹر فنانس، کنٹرولر ایگزامینیشن، اور پانچ مہینے سے پرو وی سی کے عہدے خالی پڑے ہیں۔

3۔ہاسٹل میں پانی کے مساہل وہاں بھی طلباء￿ کو پینے کیلئے پانی دستیاب نہیں۔

4۔ سیوریج لائن مکمل خراب ہوچکا ہے۔5۔اسکالر شپ کے مساہل، ایک سنجیدہ مسلہ ہے جو انتظامیہ کی کرپشن کا شکار بن چکی ہے یا انتظامیہ عدم دلچسپی کا مظاہرہ کررہا ہے۔6۔

طلباء￿ کے tour ٹور کے مسلے ہیں جہاں 8 یا 7 سمسٹر کے بعد طلباء￿ کیلئے آل پاکستان ٹور کا انعقاد کیا جاہے گا وہاں یونیورسٹی انتظامیہ ٹور کے پیسوں کی کرپشن کررہا ہے۔اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کے مساہل کو عدم دلچسپی اور غیر سنجیدہ لیا جارہا ہے

جو انتظامیہ کی بدترین غیر سنجیدگی کا منھ بولتا ثبوت ہے. یہ وہی مساہل ہے کہ پچھلے تین سالوں سے طلباء￿ الاہنس کے بنیاد پر ہم نے روز اول سے بات کی ہے، جدوجہد کی ہے،

اور انہی مساہل کے اوپر ہمارے دوست اور ساتھیوں کو انتظامیہ کی جانب سے کبھی مارکس کے نام پر بلیک میل کیا جاتا رہا اور انھیں نکالنے کی دھمکی دی جاتی رہی ہے اور ہمارے کہی ساتھیوں کو تو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا ہے۔

ہم اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن یونیورسٹی آف تربت کے مطالبات کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *