|

وقتِ اشاعت :   9 hours پہلے

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی ایسی کارروائیاں امن کو تباہ کرنے کی گھناؤنی سازش ہیں۔ لیویز فورس کے جوانوں نے فرض کی راہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر شجاعت و بہادری کی نئی تاریخ رقم کی ہے۔ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور دشمنوں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

بلوچستان حکومت شہداء کے خاندانوں کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑے گی اور انہیں ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ نے واضح کیا کہ امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *