|

وقتِ اشاعت :   May 20 – 2025

کوئٹہ : حب میں دو افراد کی نعشیں برآمد تفصیلات کے مطابق حب ساکران کے علاقے میں جھاڑیوں سے ایک نامعلوم شخص کی چند روز رپرانی نعش ملی اس کے علاوہ حب چوکی کڈانی اسٹاپ کے قریب نالے سے ایک شخص کی نعش جس کی شناخت امجد کے نام سے کی گئی

نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئی نعشیں ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی مزید کارروائی حب انتظامیہ کررہی ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *