|

وقتِ اشاعت :   1 day پہلے

کوئٹہ:  بلوچستان عوامی پارٹی کی رکن فرح عظیم شاہ نے خضدار واقعہ کی مذمتی قرار داد کی حمایت کے بجائے مذمت کردی ۔

تفصیلات کے مطابق پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں خضدار واقعہ پر پیش کی جانے والی قرارداد پر بات کرتے ہوئے بی اے پی کی رکن فرح عظیم شاہ نے قرارداد کی حمایت کے بجائے مذمت کرنے کا کہہ دیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *