نوشکی: نوشکی المناک حادثے کا ایک اور زخمی چل بسا جان افراد کی تعداد 34 ہوگئی تفصیلات کے مطابق ایک ماہ قبل نوشکی میں آئل ٹینکر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا
جس میں درجنوں افراد جان بحق اور 50 سے زاہد افراد زخمی ہوئے تھے گزشتہ روز نوشکی سانحہ کا ایک اور زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوگئے جان بحق افراد کی تعداد 34 ہوگئی۔
Leave a Reply